وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور روانہ ہوگئے

ہفتہ 4 اپریل 2020 16:02

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور روانہ ہوگئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اپریل2020ء) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور روانہ ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری، وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ شفقت محمود، معاونین خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر، شہزاد اکبر اور عثمان ڈار ان کے ہمراہ ہیں۔