چوہدری فتح خان مرحوم سابق ممبر ضلع کونسل کی اہلیہ رکن پنجاب اسمبلی چوہدری ظفر اقبال کی والدہ اور چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین کی خوش دامن انتقال کر گئیں

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 4 اپریل 2020 16:23

چوہدری فتح خان مرحوم سابق ممبر ضلع کونسل کی اہلیہ رکن پنجاب اسمبلی ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 اپریل2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) چوہدری فتح خان مرحوم سابق ممبر ضلع کونسل کی اہلیہ رکن پنجاب اسمبلی چوہدری ظفر اقبال کی والدہ اور چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین کیخوش دامن انتقال کر گئیں جن کی نماز جنازہ آج چک دولت میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی شرکاء نے ان کی وفات پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مغفرت اور ان کے لواحقین کوصبر کرنے کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :