وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء اور معاون خصوصی بھی اسلام آباد سے لاہور پہنچے

ہفتہ 4 اپریل 2020 19:26

وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء اور معاون خصوصی بھی اسلام آباد سے لاہور ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اپریل2020ء) وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزراء اور معاون خصوصی بھی اسلام آباد سے لاہور پہنچے ۔

(جاری ہے)

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر سائنس ووٹیکنالوجی فواد چوہدری، وزیر وفاقی تعلیم شفقت محمود، معاونین خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر ، شہزاد اکبر اور عثمان ڈار بھی وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ اسلام آباد سے لاہور ائے ۔