جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں، بدنام زمانہ ڈاکو ھزارو گلوانی 05 ساتھیوں سمیت گرفتار،قبضے سے 2 کلاشنکوف ،3 ٹی ٹی پسٹلز برآمد
ہفتہ 4 اپریل 2020 19:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد پولیس نے کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے دہشتگردی، قتل، ڈکیتی، اغواہ، پولیس مقابلہ، ارادہ قتل اور چوری سمیت مختلف جرائم میں ملوث 05 بدنامِ زمانہ ڈکیت گرفتار کر لئے ہیں جن کے قبضے سے 2 کلاشنکوف ،3 ٹی ٹی پسٹلز برآمد کئے گئے ہیں۔
گرفتار ملزم بدنامِ زمانہ ڈکیت ھزاروٴْ گلوانی پولیس اہلکار کو حملے میں زخمی کرنے سمیت، دہشتگردی، قتل، ڈکیتی، پولیس مقابلہ جیسے 24 سنگین مقدمات میں اشتہاری اور روپوش ہے۔ ملزم ڈکیت اسرار عرف اسرو گلوانی جکہرانی 20، ڈکیت فرزند عرف فرزو گلوانی 16 ، گل میر گلوانی ، 6، ڈکیت سرور عرف گلو گلوانی 5،سنگین کیسوں میں روپوش و مطلوب تھا۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.