حکومت کورونا وائرس وباء کے دوران معاشی مسائل سے نمٹنے کیلئے کوشش کر رہی ہے،
وفاقی حکومت کی نگرانی میں مستحق لوگوں کیلئے تین سکیمیں جاری ہیں، حکومت مستحق خاندانوں تک انتہائی شفاف طریقے سے امداد کی فراہمی یقینی بنائے گی، حکومت کا تعمیراتی شعبہ کیلئے پیکیج کا اعلان موجودہ مشکل وقت میں لوگوں کیلئے بڑا ریلیف ثابت ہو گا،وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کی ریڈیو پاکستان کے پروگرام میں گفتگو
ہفتہ 4 اپریل 2020 22:00
(جاری ہے)
چوہدری فواد حسین نے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے تعیمراتی صنعت کیلئے بڑے پیمانے پر اعلان کردہ پیکیج کو سراہا اور کہا کہ اس سے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ تعمیراتی صنعت کی دوبارہ بحالی سے اس سے جڑی دیگر صنعتیں بشمول سینٹریز ٹائلز اور پینٹ بنانے والی انڈسٹریز بھی کام شروع کر دیں گی، اس کے علاوہ انجنیئرز، پلمبرز اور لیبرز کیلئے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا کہ حکومت کا یہ اقدام موجودہ مشکل وقت میں لوگوں کیلئے بڑا ریلیف ثابت ہو گا۔ کورونا وائرس کے خاتمہ کی کوششوں کے سلسلہ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اب کم قیمت پر ٹیسٹنگ کٹس اور سینی ٹائزرز کی تیاری شروع کر دی ہے جو ملک بھر میں مہیا کئے جائیں گے۔ چوہدری فواد حسین نے کہا کہ حکومت محققین اور گریجویٹس کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے تاکہ وہ آگے بڑھ کر ملک میں مہلک وباء پر قابو پانے کیلئے حکومت کا ساتھ دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
چین کے لیے جاسوسی کا الزام، یورپی پارلیمنٹ میں جرمن عملے کا رکن گرفتار
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا ،احسن اقبال
-
سوئی سدرن گیس کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
-
اڈیالہ جیل والے صاحب کے دور میں پاکستان تنہائی کا شکار تھا، اب وہ معاملہ ختم ہو چکا، خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
-
دیگر ممالک کے ساتھ فضائی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، عوامی روابط بڑھا کر سیاحتی شعبے کی صلاحیت سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے، صدر آصف علی زرداری کی وفد سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.