امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل کو ملازمت سے برطرف دیا

اتوار 5 اپریل 2020 00:03

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اپریل2020ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ نے ایک خط میں انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل مائیکل ایٹکنسن پر اعتماد کھونے کا اظہار کیا۔ انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر نے یوکرین کی حکومت پر دبائو ڈالے جانے کے حوالے سے انکشاف کیا تھا۔