ممکنہ مفادات کے ٹکراؤ کے پیش نظر میں نے ہمیشہ ای سی سی کے چینی سے متعلق فیصلوں کے اجلاس میں شرکت سے گریز کیا،مخدوم خسرو بختیار

ہفتہ 4 اپریل 2020 23:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اپریل2020ء) وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ مخدوم خسرو بختیار نے ہفتہ کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ حقیقت ریکارڈ پر ہے کہ ممکنہ مفادات کے ٹکراؤ کے پیش نظر میں نے ہمیشہ ای سی سی کے چینی سے متعلق فیصلوں کے اجلاس میں شرکت سے گریز کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :