یونیورسٹی آف ہری پور 31 مئی تک بند رہے گی، سٹاف اور فیکلٹی اور کراسپانڈنس یونیورسٹی میں موجود رہیں گے

پیر 6 اپریل 2020 13:21

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2020ء) یونیورسٹی آف ہری پور 31 مئی تک بند رہے گی، سٹاف اور فیکلٹی کسی بھی سرکاری امور کی انجام دہی اور کراسپانڈنس کیلئے سٹیشن پر موجود رہیں گے۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی ترجمان کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر عابد فرید آن لائن ٹیچنگ نظام کیلئے ڈائریکٹوریٹ آف آئی ٹی سروس سے مل کر کام کریں گے۔ موجودہ تعطیلات گرمیوں کی ایڈوانس چھٹیاں تصور ہوں گی، چھٹیاں ایڈوانس گرمیوں میں تصور ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :