Live Updates

علماء کرام لوگوں کو رمضان المبارک سے پہلے زکوٰة ادا کرنے کی ترغیب دیں، جاوید آفریدی

پیر 6 اپریل 2020 13:30

علماء کرام لوگوں کو رمضان المبارک سے پہلے زکوٰة ادا کرنے کی ترغیب دیں، ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2020ء) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے یوتھ سفیر، معروف کاروباری شخصیت، زلمی فاؤنڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے پوری دنیاکو اپنی لپیٹ میں لے کر انسانوں کوخوفزدہ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے ٹویٹ میں جاوید آفریدی نے علماء کرام سے اپیل کی کہ وہ لوگوں کو رمضان المبارک سے پہلے زکوٰة کی ادائیگی کی ترغیب دیں تاکہ مصیبت کی اس گھڑی میں نادار افراد کی مدد ہو سکے۔

Live رمضان المبارک سے متعلق تازہ ترین معلومات