حکومت کوروناوائرس کے مریضوں کی آسانی کیلئے مزیدطبی سہولیات فراہم کررہی ہے‘یاسمین راشد
چینی طبی ماہرین سے کوروناوائرس پرقابوپانے کیلئے مکمل رہنمائی حاصل کی جارہی ہے‘صوبائی وزیر صحت
پیر 6 اپریل 2020 17:34
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے اجلاس میں فنانس کنسلٹنٹ کی بھرتی کی منظوری دے دی ۔
فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے الیکٹرک پینل کوسرگنگارام ہسپتال سے علیٰحدہ کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ صوبائی وزیر نے اجلاس میں ایف جے ایم یوکے گائناکولوجی ڈیپارٹمنٹ کی سب سپیشلیٹیزاورسپراسپیشلیٹیزکیلئے اسسٹنٹ پروفیسرز کی اسامیوں کی منظوری دے دی ۔اجلاس میں سال 2020-2021 کیلئے سرگنگارام ہسپتال سے فضلہ کوتلف کرنے کیلئے نئے کنٹریکٹ کی منظوری کے علاوہ یونیورسٹی اورہسپتال کیلئے نئی سکیورٹی کمپنی کے ساتھ کنٹریکٹ کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی ہے۔ صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ حکومت کوروناوائرس کے مریضوں کی آسانی کیلئے مزیدطبی سہولیات فراہم کررہی ہے۔ چینی طبی ماہرین سے کوروناوائرس پرقابوپانے کیلئے مکمل رہنمائی حاصل کی جارہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارصوبہ بھرمیں کوروناوائرس کے مریضوں کوعلاج اورقابوپانے کیلئے اقدامات کی خودنگرانی کررہے ہیں۔ ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ عوام گھروں سے بالکل غیرطورپر باہرنہ نکلیں۔ حکومت کوروناوائرس سے پیداہونے والی روزانہ کی صورتحال کاجائزہ لے رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.