کھیوڑہ پولیس چوکی کی کاروائی، پتنگیں ڈوریں برآمد ،سوہاوہ میں دفعہ144کی خلاف ورزی کرنیوالا گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 6 اپریل 2020 17:13

کھیوڑہ پولیس چوکی کی کاروائی، پتنگیں ڈوریں برآمد ،سوہاوہ میں دفعہ144کی ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 اپریل2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) انچارج پولیس چوکی کھیوڑہ اور اُن کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ باز خرم شہزاد ولد محمد ثقلین ساکن کھیوڑہ سے 46 عددپتنگیں اور ایک ڈور چرخی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

ایس آئی محمد اشرف تھانہ سوہاوہ نے کاروائی کر تے ہوئے دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے ملزم شمس سلطان ولد سلطان احمد سکنہ کوٹ دھمیک تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :