علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلے بغیر لیٹ فیس کے شروع

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 6 اپریل 2020 17:18

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلے بغیر لیٹ فیس کے شروع
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 اپریل2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلے بغیر لیٹ فیس کے شروع،تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی محمد بشیر نے بتایا کہ علامہ اوپن یونیورسٹی کے میٹرک اور ایف اے داخلے بہار 2020سمسٹر بغیر لیٹ فیس پندرہ اپریل2020ء تک متعلقہ بینک برانچوں میں اپنی فیس جمع کروا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :