تاج ناظم ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے مستحق افراد میں راشن کی تقسیم

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 6 اپریل 2020 17:20

تاج ناظم ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے مستحق افراد میں راشن کی تقسیم
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 اپریل2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) تاج ناظم ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے مستحق افراد میں راشن کی تقسیم،تفصیلات کے مطابق تاج ناظم ویلفیئر ٹرسٹ کے چوہدری شہباز احمد نے جہلم کے نواحی گاؤں کھائی کلیہ میں 125خاندانوں میں راشن تقسیم کیا جبکہ وہ کھائی کلیہ میں حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق گاؤں کے تمام افراد سے اس پر عمل کروا رہے ہیں۔لوگوں نے ان کی اس کوشش کو سراہا ہے۔

متعلقہ عنوان :