نورانی ٹرسٹ کی طرف سے دیہاڑی دار لوگوں میں راشن کی تقسیم کیا جائیگا، ڈاکٹر حفیظ الرحمان

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 6 اپریل 2020 17:23

نورانی ٹرسٹ کی طرف سے دیہاڑی دار لوگوں میں راشن کی تقسیم کیا جائیگا، ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 اپریل2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) نورانی ٹرسٹ کی طرف سے دیہاڑی دار لوگوں میں راشن کی تقسیم،تفصیلات کے مطابق چیئرمین نورانی ٹرسٹ رجسٹرڈ جہلم چیف کنلسٹنٹ پلمونالوجسٹ ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے بتایا کہ موجودہ کرونا وائرس میں جو لوگ کام نہیں کررہے ہیں اور فارغ ہیں اور وہ لاک ڈاؤن کیوجہ سے پریشان ہیں ان کو نورانی ٹرسٹ کی طرف سے سو لوگوں کو راشن دیا جائیگا۔

(جاری ہے)

جبکہ یہ تمام لوگ اپنے شناختی کارڈ کے ہمراہ سرمد ہسپتال کچہری روڈ محمدی چوک میں آ کر اپنا راشن وصول کرینگے جبکہ اس تمام کاروائی کی نگرانی ڈاکٹر احمد حسن سرانجام دینگے۔

متعلقہ عنوان :