احساس پروگرام کے تحت خیبرپختونخواکے مستحق خاندانوں کو 12 ہزار روپے دینے کی منظوری
پیر 6 اپریل 2020 20:28
(جاری ہے)
اجلاس میں وزیر اعلی کو کورونا سے نمٹنے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ طورخم بارڈر کے بارے میں اجلاس کو بتایا گیا کہ طورخم بارڈر 6 سے 9 اپریل تک چار دنوں کیلئے کھول دیا گیا ہے تاکہ ہمارے پھنسے ہوئے افغان بھائی واپس اپنے وطن جاسکیں۔
مشیر اطلاعات نے کہا کہ وزیر اعلی نے خصوصی ہدایت کی کہ صوبے میں موجود تبلیغی مہمانوں کا خصوصی خیال رکھا جائے۔تبلیغی بھائیوں کی بروقت سکریننگ اور ٹیسٹنگ کو یقینی بنایا جائے تاکہ وہ جلد اپنے گھروں کو واپس جاسکیں۔مشیر اطلاعات نے کہا کہ اس وقت صوبے میں ملکی اور غیر ملکی 5300 تبلیغی بھائی موجود ہیں وزیر اعلی نے انکی ہر قسم خیال رکھنے کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعلی نے فرنٹ لائن ورکرز کو تمام حفاظتی سامان کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ طبی عملہ اور دیگر فرنٹ لائن ورکرز ہمارے ہیرو ہے اور انکی قربانیوں کی بدولت ہم کورونا کو شکست دیں گے۔مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا کہ وزیر اعلی کی قیادت میں پورے صوبے کی مشینری کورونا سے نمٹنے کے لئے حرکت میں ہے۔ اجمل وزیر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ جس طرح انہوں نے دیگر آفات کا مقابلہ کیا ہے اسی جذبے کیساتھ کورونا کے خاتمے کے لئے حکومت کا ساتھ دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.