علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلے بغیر لیٹ فیس کے شروع

پیر 6 اپریل 2020 22:27

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اپریل2020ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلے بغیر لیٹ فیس کے شروع،تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی محمد بشیر نے بتایا کہ علامہ اوپن یونیورسٹی کے میٹرک اور ایف اے داخلے بہار 2020سمسٹر بغیر لیٹ فیس پندرہ اپریل2020ء تک متعلقہ بینک برانچوں میں اپنی فیس جمع کروا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :