ریما خان نے اپنے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب کے ہمراہ سوشل میڈیا پر کورونا سے متعلق آگاہی پروگرام شروع کر دیا

منگل 7 اپریل 2020 11:51

ریما خان نے اپنے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب کے ہمراہ سوشل میڈیا پر کورونا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2020ء) لالی ووڈ سٹارریما خان نے اپنے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب کے ہمراہ سوشل میڈیا پر کورونا وائرس کی وباء کے حوالے سے آگاہی پروگرام شروع کر دیا ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ریما خان نے لوگوں کی جانب سے کورونا وائرس بارے موصول ہونے والے سوالات کے اپنے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب سے جوابات پوچھے ۔ ڈاکٹر طارق شہاب نے دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا وائرس کی ویکسین کی تیار ی کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کیا ۔