کوروناکیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے خراج تحسین کے مسحق ہیں‘ ردا عاصم
حکومت تنہا کچھ نہیں کر سکتی ،جان لیوا آفت سے بحیثیت قوم مل کر مقابلہ کرنا ہو گا
منگل 7 اپریل 2020 11:51
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کورونا وائرس کے خاتمہ کیلئے تنہا کچھ نہیں کر سکتی اور اس جان لیوا آفت سے بحیثیت قوم مل کر مقابلہ کرنا ہو گا۔
اسلام کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق صفائی کا خاص خیال رکھنا ہوگا اورحکومت کے بتائے ہوئے طریق کار کو اپناتے ہوئے کچھ عرصہ کیلئے خود کو دوسروں سے الگ رکھنا ہوگا تاکہ اس وائرس کو مزید پھیلنے کا موقع نہ مل سکے۔انہوںنے کہا کہ دعا ہے کہ اللہ اس ناگہانی آفت کو جلد از جلد اپنے بندوں سے دور کرے اور ہم سب کو اس سے محفوظ فرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.