مستحق افراد کی امداد کا مر حلہ شروع ہوچکاہے‘ڈاکٹر شاہد صد یق
حکومت کے احسا س پرو گرم میں اب تک تین کروڑ 45 لاکھ سے زائد لوگ اپلائی کر چکے ہیں
منگل 7 اپریل 2020 12:38
(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ اپوز یشن نہ خو د کام کرنا چاہتی ہے نہ حکومت کوکرنے دینا چاہتی ہے اپوزیشن مشکل گھڑی میں حکومت کے شانہ بشانہ چلنے کی بجائے اپنی دوکانداری چمکانے سے باز آ جائے۔
کورونار یلیف فنڈ میں جمع ہونے والی رقم قوم کی امانت ہے پی ٹی آئی حکومت سابق حکمرانو ں کی طرح امانت میں خیانت نہیں کرے گی۔انہوں نے کہاکہ کورونا وائر س کو کنٹرو ل کرنے کیلئے حکومت ہر سطح پراقدامات کررہی ہے ،حکومتی اہلکار کسی جگہ غفلت کامظاہرہ نہیں کررہے ۔بر وقت لاک ڈائو ن سے وبا ئی وائر س پر کافی حد تک کنٹرو ل ہے اگر بے احتیا طی کی جا تی تو خدانخوا ستہ اٹلی جیسی صور تحال کاسامنا کر نا پڑتا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.