فواد خان کی اپنی اہلیہ کے ساتھ تصاویروائرل

منگل 7 اپریل 2020 13:33

فواد خان کی اپنی اہلیہ کے ساتھ تصاویروائرل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2020ء) اداکار فواد خان نے اپنی اہلیہ صدف کے ساتھ شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہیں جو کہ وائرل ہو گئیں۔

(جاری ہے)

تصاویر میں فواد خان اور صدف فواد خان دلہن دلہا کے روپ میں دکھائی دے رہے ہیں،ان کی یہ تصاویر مداحوں میں بہت مقبول ہو رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :