لیڈی گاگاکی’’ ون ورلڈ ٹوگیدر ایٹ ہوم‘‘18اپریل کو نشر کی جائے گی

منگل 7 اپریل 2020 13:33

لیڈی گاگاکی’’ ون ورلڈ ٹوگیدر ایٹ ہوم‘‘18اپریل کو نشر کی جائے گی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2020ء) گلوکارہ لیڈی گاگاکی کورونا وائرس میںفرنٹ لائن پر کام کرنے والوں کی مدد کے لیے ٹیلی کاسٹ’’ ون ورلڈ ٹوگیدر ایٹ ہوم‘‘18اپریل کو نشر کی جائے گی۔

(جاری ہے)

جس میں انڈرا بوسیلی،بیلی ایلیش،بورنا بوائے، کرس مارٹن، ڈیوڈ بیکھم، ایلٹن جان، شاہ رخ خان،لیڈی گاگا اور دیگر شامل ہیں۔ جس کی میزبانی جیمی کیمیل، جیمی فالن اور سٹیفن کولبرٹ کریںگے۔

متعلقہ عنوان :