متحدہ عرب امارات میں خاتون ٹیچر آن لائن کلاس کے دوران چل بسی
عائشہ عیسیٰ الامراہ العین کے اُم کلثوم سیکنڈری سکول میں کمپیوٹر ٹیچر تھی
محمد عرفان منگل 7 اپریل 2020 12:26
(جاری ہے)
العمرہ کی نماز جنازہ المُتاویٰ مسجد میں ادا کی گئی۔
تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے حکومتی ہدایت کے باعث اس کی آخری رسومات میں صرف گھر کے افراد شریک ہوئے۔العمرہ کے سوگوار بھائی عبدالرحمن نے بتایا کہ اس کی اچانک موت پر سب پریشان ہیں۔ اس نے 20 سال تک مختلف اسکولز میں تدریس کی ذمہ داری انجام دی ہے۔ العمرہ کے دو بچے ہیں۔20 سالہ بیٹی یونیورسٹی کی طالبہ ہے جبکہ 17 سالہ بیٹا 11 ویں گریڈ کا طالب علم ہے۔ اس کی موت پر تمام رشتہ داروں کے دِل انتہائی غمزدہ ہیں، تاہم حکومتی ہدایات کے باعث اس کے جنازے میں قریبی لوگ ہی شریک ہوئے ہیں۔ العمرہ نے بیس سال تک بچوں کو بہت محنت سے پڑھایا۔ اس کا شمار قابل اور محنتی ٹیچرز میں ہوتا تھا۔ وہ اپنی تمام طالبات کے ساتھ بہت محبت اور شفقت سے پیش آتی تھی۔ جس کی وجہ سے طالبات کی اس کے ساتھ گہری وابستگی تھی۔ اس کی اچانک وفات نے طالبات اور ان کے گھر والوں کو بھی بہت افسردہ اور پریشان کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.