سنگاپور ، کورونا وائرس کی وباء کے دوران محفوظ انتخابات کو یقینی بنانے کیلئے پارلیمنٹ میں بل پیش

منگل 7 اپریل 2020 13:47

سنگاپور ، کورونا وائرس کی وباء کے دوران محفوظ انتخابات کو یقینی بنانے ..
سنگاپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2020ء) سنگاپور کی حکومت نے منگل کو پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کیا ہے جس کے تحت کورونا وائرس پھیلنے کے دوران عام انتخابات کا انعقاد محفوظ طریقے سے کرایا جاسکے۔

(جاری ہے)

برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنگاپور نے تیزی سے بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسزز کے روک تھام کے لئے ایک ماہ کے لیے جزوی لاک ڈاؤن پہلے دن میں داخل ہوا ۔ رپورٹ کے مطابق سنگاپور کی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ 2021 کے آخری میں محفوظ انتخابات کرانے کے حق میں ہے اور اس مقصد کے لیے پارلیمنٹ میں بل پیش کیا ہے۔