برائلر گوشت اور فارمی انڈوںکے نرخ

منگل 7 اپریل 2020 14:16

برائلر گوشت اور فارمی انڈوںکے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2020ء)صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت8روپے اضافے سے 157روپے،زندہ برائلر مرغی 5روپے اضافے سی108روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 120روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔