جنوبی آسٹریلیا میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت

منگل 7 اپریل 2020 15:50

کینبرا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2020ء) آسٹریلیا کی ریاست جنوبی آسٹریلیا میں کوویڈ 19 سے ہونے والی پہلی ہلاکت ریکارڈ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ آسٹریلیا کی وہ واحد ریاست تھی جس میں کورونا وائرس سے ابھی تک کوئی ہلاکت نہیں ہوئی تھی۔آسٹریلیا میں اب تک کورونا وائرس کے چھ ہزار کیس سامنے آ چکے ہیں جبکہ اموات کی کل تعداد 41 ہے۔

متعلقہ عنوان :