صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

منگل 7 اپریل 2020 17:56

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔7 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2020ء)مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)155 تا165 روپے ، سیب کالا کلو (میدانی)94سی 97روپے ، امرود56سی58 روپے فی کلو، کیلا145سی150روپے فی درجن فروخت ہوا۔