مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو

منگل 7 اپریل 2020 17:56

مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو
لاہور۔7 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2020ء)مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے۔

(جاری ہے)

چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا114 تا 125 روپے فی کلو ، چینی74 روپے اور گڑ120 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 105 روپے، سیاہ چنی110 ، دال چنا 120 سے 125 روپے، مونگ ثابت210، دال مونگ دھلی ہوئی 200 ،ماش ثابت 170روپے، دال ماش دھلی ہوئی 192 سی200 روپے اور بیسن 112روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔