ملک کے بیشتر علاقو ں میں موسم خشک رہے گا، کشمیر میں بارش کا امکان
منگل 7 اپریل 2020 19:42
(جاری ہے)
پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم کاکول ، مالم جبہ 18، دیر 17، بنوں 14، سیدو شریف 12، پاراچنار 10، ڈی آئی خان 08، میر کھانی 06، پشاور (سٹی، ایئر پورٹ 03)، چترال 03، بالاکوٹ 02، مری 18، نورپورتھل 08، جھنگ، بہاولنگر 07، جوہرآباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ 06، فیصل آباد 05، قصور ، ڈی جی خان 04، اٹک ، لاہور، اوکاڑہ، بہاولپور01، مظفر آباد، گڑھی دوپٹہ 05 اور راولاکوٹ میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ منگل کو ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی 42، ٹنڈوجام 41 اور چھور میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.