سعودی نے بیوی کو کموڈ کے غلیظ پانی سے تیارچائے پلا دی
سعودی شہری نے اپنی اس شرمناک حرکت کی خود ہی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی تھی
محمد عرفان بدھ 8 اپریل 2020 12:02
(جاری ہے)
وہ کپ کو کموڈ کے پانی سے آدھا بھر کر اسے پاس ہی پڑے چائے کے کپ میں اُلٹا دیتا ہے اور پھر اسے اپنی بیوی کے پاس لے جا کر اسے پلا دیتا ہے۔
بیوی کی جانب سے چائے کے خراب ذائقے پر حیرت کا اظہار کیا جاتا ہے تو وہ اسے تسلی دیتا ہے کہ ایسی کوئی بات نہیں، چائے بالکل ٹھیک ہے۔شرم و اخلاقیات سے عاری اس سعودی شخص نے سارے واقعے کی ویڈیو بنا کر جب سوشل میڈیا پر ڈالی تو لوگ شدید مشتعل ہو گئے۔ انہوں نے اس شخص کی بھرپور مذمت کی اور اس ویڈیو کو پولیس کو بھی رپورٹ کر دیا۔ جس کے بعد مکہ پولیس نے ویڈیو کلپ پوسٹ کرنے والے شخص کی نشاندہی کرنے کے بعد اس کے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق اپنی بیوی کے ساتھ یہ گھناؤنی حرکت کرنے والے سعودی کی عمر 30 سے 35 سال کی درمیان ہے۔ اسے تفتیش کی غرض سے پبلک پراسیکیو شن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ جو اس شرمناک فعل کے محرکات جاننے کے لیے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ اگر سعودی شخص پر حقیقت میں یہ بے ہودہ حرکت کرنے کا الزام ثابت ہو گیاتو اسے سخت سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس حوالے سے ابھی مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.