سرگودھا ریجن میں جاری لاک ڈائون میں بے روز گار افراد نے فاقہ کشی سے بچنے کے لئے جرائم کو ہاتھ میں لے لیا

بدھ 8 اپریل 2020 13:22

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اپریل2020ء) سرگودھا ریجن میں جاری لاک ڈائون میں بے روز گار افراد نے فاقہ کشی سے بچنے کے لئے جرائم کو ہاتھ میں لے لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ریجن کے محلہ حسین آباد خوشاب میں چوری کی2واقعات میں نامعلوم چور کریانہ سٹور کھانے پینے کی اشیائ اورترکھان کی دکان سیقیمتی سامان نکال کرفرار ہو گئے۔معلوم ہوا کہ گزشتہ شب گروٹ روڈ چنگی کیقریب نامعلوم چوروں نے کنول نامی شخص کیکریانہ سٹور سیگھی،چینی ودیگرسامان اورمحمدعابدترکھان کی دکان سیڈرل مشین اور دیگرقیمتی سامان چوری کر لیا گیا۔ان چوری کی وارداتوں پر پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :