برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 8 روپے فی کلو اضافہ

بدھ 8 اپریل 2020 21:46

برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 8 روپے فی کلو اضافہ
ؓلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اپریل2020ء) شہر اوپن مارکیٹ میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 8 روپے فی کلو اضافہ کردیا۔ جس کے بعد شہر میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 157 روپے فی کلو کی سطح پر دیکھنے میں آئی۔

(جاری ہے)

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 120 روپے فی درجن کی سطح برقرار رہی۔