وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کوروناوائرس سے متعلق رابط کمیٹی کا اجلاس،

کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال ،ملک میں کورونا وائرس کے پھیلائو پر قابو پانے کے حوالے سے پیشرفت کا جائزہ لیا گیا

بدھ 8 اپریل 2020 23:16

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کوروناوائرس سے متعلق رابط کمیٹی کا ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2020ء) کورونا وائرس سے متعلق رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بدھ کو ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں ملک میں کورونا وائرس کے پھیلائو پر قابو پانے میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا اور اس وباء کے اثرات کم سے کم کرنے کیلئے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :