نیو یارک میں لوگ مرنے والوں کی آخری رسومات بھی ادا کرنے سے قاصر ہیں ، سلمان احمد

جمعرات 9 اپریل 2020 11:33

نیو یارک میں لوگ مرنے والوں کی آخری رسومات بھی ادا کرنے سے قاصر ہیں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2020ء) گلوکار سلمان احمد کا کہنا ہے کہ نیو یارک میں صورتحال بدترین ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں لوگ مرنے والوں کی آخری رسومات تک ادا کرنے سے قاصر ہیں اوروائرس لاحق ہونے کے ڈر سے لواحقین جنازوں میں شرکت کرنے سے احتیاط برت رہے ہیں۔

(جاری ہے)

گلوکار نے ٹویٹر پر ایک منٹ اور 5 سیکنڈ پر مشتمل ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ نیویارک میں کورونا کے خوف کے باعث لواحقین جنازے میں شرکت سے گریزاں ہیں۔

متعلقہ عنوان :