مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین سینیٹر راجہ ظفر الحق کا سرانجام خان کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعرات 9 اپریل 2020 12:14

مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین سینیٹر راجہ ظفر الحق کا سرانجام خان کی وفات پر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2020ء) مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین اورسینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق نے سینئر سیاستدان سرانجام خان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ سرانجام خان بہت مخلص اور نہایت با اصول انسان تھے اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :