ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

جمعرات 9 اپریل 2020 12:23

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ
کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2020ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث پام پلانٹیشن کا معطل ہونا ہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سودے 48 سینٹ (2.07 فیصد) اضافے کے ساتھ 2363 رنگٹ فی ٹن پر بند ہوئے۔

متعلقہ عنوان :