حکومت کی جانب سے گھروں میں قائم ٹیوشن سنٹر اور مدارس بند کرنے کی ہدایت

جمعرات 9 اپریل 2020 12:53

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2020ء) حکومت کی جانب سے گھروں میں قائم ٹیوشن سنٹر اور مدارس بند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ بچوں کو ٹیوشن سنٹر اور مدارس جو گھروں میں قائم ہیں وہاں پر نہ بھجوائیں بلکہ گھروں پر ہی تعلیم کا انتظامیہ کریں تاکہ کرونا جیسے موذی مرض سے بچنے میں مدد مل سکے۔

متعلقہ عنوان :