حریم شاہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ویڈیو بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا

جمعرات 9 اپریل 2020 13:40

حریم شاہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ویڈیو بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2020ء) ٹاک ٹاک سٹار حریم شاہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ویڈیو بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔حریم شاہ کی حالیہ ٹوئٹ کے مطابق انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ویڈیو بنانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

(جاری ہے)

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی جانب سے حال ہی میں ایک ٹوئٹ کی گئی جس میں انہوں نیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیگ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے ساتھ ویڈیو بنانیکی بھی خواہش ظاہر کی۔حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ میں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار ہوں، کیا آپ میرے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔حریم شاہ کے ٹوئٹ پر صارفین کی جانب سے کا خوب مذاق اٴْڑایا جانے لگا ۔