امریکا میں مکئی اور گندم کے نرخوں میں کمی،سویابین میں اضافہ

جمعرات 9 اپریل 2020 14:30

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2020ء) امریکا میں مکئی اور گندم کے نرخوں میں کمی جبکہ سویابین میں اضافہ ہوا۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈمیں وقفے سے قبل مکئی کے سودے 1.50 سینٹ کم ہوکر 3.30 ڈالر فی بشل رہے۔

(جاری ہے)

گندم کے سودے 1 سینٹ گر کر 5.48 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔سویابین کے سودے 0.50 سینٹ اضافے کے ساتھ 8.55 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔

متعلقہ عنوان :