ایشین سٹاک مارکیٹس میں ملاجلا رجحان

جمعرات 9 اپریل 2020 16:20

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2020ء) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں ملاجلا رجحان رہا۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 7.47 پوائنٹ (0.04 فیصد( گر کر 19345.77 پوائنٹ پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

ٹاپکس انڈیکس 8.49 پوائنٹ (0.60 فیصد ) کمی کے ساتھ 1416.98 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 329.96 پوائنٹ (1.38 فیصد )بڑھ کر 24300.33 پوائنٹ پر بند ہوا۔چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 10.54 پوائنٹ (0.37 فیصد)بڑھ کر 2825.90 پوائنٹ جبکہ شینزن کمپوزٹ انڈیکس 14.72 پوائنٹ (0.85 فیصد) اضافے کے ساتھ 1755.37 پوائنٹ پر بند ہوا۔

متعلقہ عنوان :