کلوروکوئن سے مریض تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں، یاسمین راشد
کلوروکوئن سے صحت یاب لوگوں کی تعداد بتدریج بڑھ رہی ہے،میں امید رکھتی ہوں کہ اگلے ہفتے سے جتنے لوگ داخل ہوں گے اتنے صحت یاب ہوکر گھر بھی جا رہے ہوں گے۔وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 9 اپریل 2020 21:59
(جاری ہے)
اور مریض کتنے دنوں میں نیگٹو کی اسٹیج میں واپس آسکتا ہے۔ جس طرح مریضوں کی تعداد بڑھتی جائے گی اسی طرح تجربات کا بھی پتا چلتا جائے۔
ابھی تک جن مریضوں کو کلوروکوئن دی جا رہی ہے وہ صحت یاب ہورہے ہیں۔ ہمارے صحت یاب لوگوں کی تعداد بتدریج بڑھ رہی ہے۔ میں امید رکھتی ہوں کہ اگلے ہفتے جتنے لوگ داخل ہوں گے اتنے صحت یاب ہوکر گھر بھی جا رہے ہوں گے۔خدا کرے جس طرح ابھی شرح اموات ہے اسی طرح آئندہ بھی رہے تو حالات کنٹرول میں ہوں گے۔ وزیرصحت پنجاب نے بتایا کہ ڈاکٹر شمسی والا پلازما کا طریقہ بھی آزما رہے ہیں، یہ اس وقت ممکن ہے جب مریض کا ٹیسٹ نیگٹو آجائے، پھر اس مریض کا جس کا پلازما لینا ہے اس کا مزید دوہفتوں میں دو بار ٹیسٹ کیا جائے۔ تاکہ وہ نیگٹو آجائے، پھر اس کی صحت ٹھیک ہوجائے۔ اب جن کے پلازما لیں گے ان کے بلڈ گروپ بھی پتا کریں گے۔ کیونکہ پلازما بھی بلڈ گروپ کے حساب سے لگایا جائے گا، یہ پلازمے والا طریقہ ایسے مریض جو بہت تشویشناک ہیں ان کیلئے بہت فائدہ مند ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.