چینا روگرز انتقال کر گئیں

جمعہ 10 اپریل 2020 13:08

چینا روگرز انتقال کر گئیں
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2020ء) امریکی گلوکارہ و ماڈل چینا روگرز 25 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔چینا کی فیمیلی نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ گلوکارہ سے بہت محبت کرتے تھے اور اسے کبھی بھلا نہیںسکتے۔ چینا کے مرنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔

متعلقہ عنوان :