ماہرہ خان کی سٹریٹ ہاکر کی نقل ، وڈیو وائرل

جمعہ 10 اپریل 2020 13:11

ماہرہ خان کی سٹریٹ ہاکر کی نقل ، وڈیو وائرل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2020ء) اداکارہ ماہرہ خان کی سٹریٹ ہاکر کی نقلکرتے ہوئے اپنی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

(جاری ہے)

وڈیو میں ماہرہ خان چاقو تیز کرالو کی نقل کرتی دکھائی دیں رہی ہیں ساتھ ہی وہ حیران بھی ہو رہی ہیں کہ یہ ہاکر کہہ کیا رہا ہے۔ یاد رہے کہ ماہرہ خان فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ اور قائد اعظم زندہ باد میں دکھائی دیں گی۔