ایشین سٹاک مارکیٹس میں ملاجلا رجحان

جمعہ 10 اپریل 2020 15:48

ایشین سٹاک مارکیٹس میں ملاجلا رجحان
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2020ء) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں ملاجلا رجحان رہا۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 152.73 پوائنٹ (0.79 فیصد)بڑھ کر 19498.50 پوائنٹ پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

ٹاپکس انڈیکس 13.06 پوائنٹ (0.92 فیصد)اضافے کے ساتھ 1430.04 پر بند ہوا۔چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 29.27 پوائنٹ (1.04 فیصد) گر کر 2796.63 پوائنٹ جبکہ شینزن کمپوزٹ انڈیکس 34.15 پوائنٹ (1.95 فیصد ) اضافے کے ساتھ 1721.22 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ مارکیٹ سرکاری تعطیل کے باعث بند رہی۔

متعلقہ عنوان :