صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی مہدی شاہ کی وفات پر تعزیتکا اظہار

جمعہ 10 اپریل 2020 15:50

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی مہدی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2020ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی مہدی شاہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اپنے تعزیتی پیغام میں صدر مملکت نے مرحوم کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔