سرگودھا ،گندم خریداری مراکز پر دو سگی بہنوں سمیت تین خواتین افسران کو تعینات کر دیا گیا

بدھ 22 اپریل 2020 12:46

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2020ء) سرگودھا میں گندم خریداری مراکز پر دو سگی بہنوں سمیت تین خواتین افسران کو تعینات کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سرگودھا میں قائم گندم خریداری مراکز میں تین مراکز پر 2 سگی بہنوں سمیت 3 خواتین اقصی اسلم FGA آسیانوالہ،سیدہ ندا زینب FGS بھلوال اور سیدہ عالیہ زینب کوFGS پھلروان کو ضلع سرگودھا کے گندم خریداری مراکز پر تعینات کر دیا گیا ان خواتیں نہایت ایماندار اور تجربہ کار اور فرض شناس بتلایا جا رہا ہے جن کی تعیناتی سے مراکز خریداری پر کارکردگی نمایاں رہے گئی۔

متعلقہ عنوان :