برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

بدھ 22 اپریل 2020 16:19

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سی191روپے، زندہ برائلر مرغی5روپے کمی سی132روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے کمی سے 104روپے فی درجن رہی۔