فلم ’’ونس اپان اے ٹائم اِن کراچی‘‘کا پہلاپوسٹر جاری

منگل 28 اپریل 2020 14:58

فلم ’’ونس اپان اے ٹائم اِن کراچی‘‘کا پہلاپوسٹر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2020ء) اداکار محسن عباس حیدر کی فلم ’’ونس اپان اے ٹائم ان کراچی‘‘ کاپہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم کے ہدایت کار علی سجاد شاہ (ابوعلیحہ)نے انسٹاگرام پر فلم کا پہلا آفیشل پوسٹر شیئرکردیا۔فلم کی کاسٹ میں نوشین شاہ، محسن عباس حیدر، ماہ رخ مرزا، سلیم میراج، حنا دلپزیر،علی رضوی اور یاسر تاج شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :