جی ڈی اے رہنما غوث بخش خان مہر کی این آئی سی وی ڈی سکھر آمد، خورشید شاہ سے مزاج پرسی کی

منگل 28 اپریل 2020 20:26

جی ڈی اے رہنما غوث بخش خان مہر کی این آئی سی وی ڈی سکھر آمد، خورشید ..
سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2020ء) جی ڈی اے رہنما غوث بخش خان مہر کی این آئی سی وی ڈی سکھرآمد، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ سے مزاج پرسی کی، ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال بھی ہوا۔