عرفان خان کی موت کا سن کر دھچکا لگا، بھارتی فلم انڈسٹری نے آج ایک بہت ذہین اداکارکھودیا ہے ،سجل علی

بدھ 29 اپریل 2020 19:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2020ء) اداکارسجل علی نے کہاکہ انہیں بھارتی اداکار عرفان خان کی موت کا سن کر دھچکا لگا۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ مرحوم اداکار ایک باصلاحیت اداکار تھے اور بھارتی فلم انڈسٹری نے آج ایک بہت ذہین اداکار کو کھودیا ہے۔ اداکار عرفان خان 53 سال کی عمر میں کولون انفیکشن کے باعث انتقال کرگئے۔عرفان خان کے پسماندگان میں اہلیہ اور دو بیٹے ایان اور بابیل شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :