ایان علی نے مولانا طارق جمیل کو گوہر نایاب جم قرار دیدیا

جمعرات 30 اپریل 2020 11:22

ایان علی نے مولانا طارق جمیل کو گوہر نایاب جم  قرار دیدیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2020ء) پاکستانی ماڈل ایان علی نے مولانا طارق جمیل کو گوہر نایاب جم قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی حالیہ پوسٹ میں کہا کہ بے شک مولانا طارق جمیل گوہر نایاب ہیں اور وہ ان کا بہت احترام کرتی ہیں۔وہ ایک بہت اچھی شخصیت کے حامل انسان ہیں۔

متعلقہ عنوان :